ڈپٹی کمشنر نے کرسمس کی مناسبت سے میٹ مارکیٹ طارق بن زیاد کالونی میں قائم خصوصی کرسمس بازار کا دورہ کیا اور وہاں اشیائے ضروریہ کی دستیابی، معیار اور قیمتوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔
انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد عثمان ٹیپو کی ہدایات پر پولیس لائن ساہیوال میں جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔