Browsing Category

سیاست

ساہیوال ڈویژن اور گردونواح میں ہونے والی سیاسی سرگرمیاں، پارٹی اپڈیٹس، سیاسی بیانات، انتخابات اور عوامی مسائل سے متعلق تازہ ترین اور مستند اردو خبریں ساہیوال نیوز پر پڑھیں۔

ساہیوال: احتجاجی مظاہرہ کرنے پر پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر رانا عامر شہزاد ساتھیوں سمیت گرفتار

ساہیوال میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے حلقہ این اے 141 سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ٹکٹ ہولڈر رانا عامر شہزاد اور دیگر کارکنوں کو احتجاجی ریلی نکالنے اور سڑک بلاک کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔

پاکپتن: پی ٹی آئی کے حق میں ریلی نکالنے پر بچوں سمیت 37 نوجوانوں کے خلاف مقدمہ درج، چھاپے…

تھانہ صدر پولیس پاکپتن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی نکالنے اور 8 فروری کے احتجاج کی کال پر متحرک ہونے کے الزام میں 22 نامزد سمیت 37 نوجوانوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔