کمشنر ساہیوال کا تعلیمی بورڈ کا دورہ، طلبہ کی سہولت کے لیے بینک بوتھ کا افتتاح
کمشنر ساہیوال ڈویژن ڈاکٹر آصف طفیل نے ساہیوال بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) میں نئے قائم کردہ بینک بوتھ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔
ساہیوال کی تازہ ترین تعلیمی خبریں، جن میں اسکولوں، کالجوں اور جامعات کی سرگرمیاں، امتحانات، نتائج، داخلے، سیمینارز اور سرکاری اعلانات شامل ہیں۔