Browsing Category

تعلیم

ساہیوال کی تازہ ترین تعلیمی خبریں، جن میں اسکولوں، کالجوں اور جامعات کی سرگرمیاں، امتحانات، نتائج، داخلے، سیمینارز اور سرکاری اعلانات شامل ہیں۔

ساہیوال: میٹرک امتحانات میں نقل کی روک تھام کے لیے زیرو ٹالرینس پالیسی، کمشنر ساہیوال کی کڑی نگرانی…

کمشنر ساہیوال ڈویژن ڈاکٹر آصف طفیل نے کہا ہے کہ امتحانی مراکز میں نقل کے خاتمے اور میرٹ کی بالادستی کے لیے تمام ممکنہ اقدامات بروئے کار لائے جائیں تاکہ طلبہ کو منصفانہ اور سازگار ماحول فراہم کیا جا سکے۔

یونیورسٹی آف ساہیوال: حکومت کی ہدایت پر آن لائن کلاسز کے انعقاد کا فیصلہ، وائس چانسلر کی زیرِ صدارت…

یونیورسٹی آف ساہیوال میں حالیہ حکومتی ہدایات کی روشنی میں تعلیمی سرگرمیوں کو برقرار رکھنے کے لیے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جاوید اختر کی زیرِ صدارت ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔

یونیورسٹی آف ساہیوال: ڈاکٹر محمد ایوب شعبہ کمپیوٹر سائنس کے نئے چیئرمین مقرر

یونیورسٹی آف ساہیوال کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جاوید اختر نے یونیورسٹی ایکٹ 2015 کے تحت تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد ایوب کو شعبہ کمپیوٹر سائنس کا نیا چیئرمین تعینات کر دیا ہے۔

یونیورسٹی آف ساہیوال نے کرپشن اور ہراسانی پر سینئر پروفیسر کو ملازمت سے برطرف کر دیا، 1 کروڑ 70 لاکھ…

یونیورسٹی آف ساہیوال (UoS) کی سینڈیکیٹ نے کرپشن، مالی بدعنوانی اور کام کی جگہ پر ہراساں کرنے کے سنگین الزامات ثابت ہونے پر شعبہ کمپیوٹر سائنس کے چیئرمین ڈاکٹر شفیق حسین کو ملازمت سے برطرف کرتے ہوئے ان پر بھاری جرمانے عائد کر دیے ہیں۔