Browsing Tag

ساہیوال

چائلڈ پروٹیکشن بیورو ساہیوال کی کارروائی: عدم توجہی کا شکار 3 بچے حفاظتی تحویل میں لے لیے گئے

چئیرپرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب سارہ احمد کی خصوصی ہدایت پر ساہیوال بیورو نے شہر کے مختلف مقامات پر ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے عدم توجہی اور غفلت کا شکار 3 کمسن بچوں کو اپنی حفاظتی تحویل میں لے لیا ہے۔

ساہیوال ڈویژن میں تجاوزات کے خلاف مہم

ساہیوال ڈویژن میں تجاوزات کے خلاف مہم، صفائی کی صورتحال، آوارہ کتوں کی تلفی اور سٹریٹ لائٹس کو فنکشل کرنے کے حوالے سے کمشنر آفس میں کمشنر ساہیوال ڈویژن ڈاکٹر آصف طفیل کے زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا۔

ساہیوال: الیکٹرو بس اسٹاپس کے قیام اور لمپی سکن بیماری کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نیاز احمد مغل کی زیر صدارت ضلعی انتظامیہ کے دفتر میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں شہر کے ٹرانسپورٹ نظام اور مویشیوں کی صحت سے متعلق اہم امور کا جائزہ لیا گیا۔