محکمہ سکول ایجوکیشن کے زیر اہتمام نتیش کمار، وزیراعلیٰ بہار (انڈیا) کی جانب سے مسلم خواتین کے پردے کی مبینہ بے حرمتی کے واقعہ کے خلاف ساہیوال میں احتجاجی ریلی نکالی گئی
ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ساہیوال کے زیر اہتمام گورنمنٹ اے پی ایس شہیدا ہائی سکول ساہیوال میں خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کے حوالے سے آگاہی سیمینار منعقد کیا گیا۔
پاکستان کے مؤقر جریدے ڈان میں ساہیوال کول پاور پلانٹ پر زہرہ نعیم اور حسین اسد کا ایک تحقیقی مضمون شائع کیا گیا ہے. زیر نظر تحریر اسی طویل آرٹیکل سے اقتباس ہے.
پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن ساہیوال کی جانب سے ساہیوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں وزیرِ اعلی پنجاب آسان کاروبار فنانس فیز-II کی آگاہی کے لئے سیمینار کا انعقاد کیا گیا.
اسسٹنٹ کمشنر ماہم واحد نے گورنمنٹ حاجی عبدالقیوم ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال کا اچانک دورہ کیاجہاں انہوں نے مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی، اسپتال کی صفائی، اور انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نیاز احمد مغل نے تعلیمی اداروں کے معیار اور سہولیات کا جائزہ لینے کے لیے گورنمنٹ ہائی سکول 89/6R اور گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول فرید ٹاؤن کا اچانک دورہ کیا۔