ساہیوال: پولیس افسران و اہلِ خانہ کے لیے مفت و رعایتی طبی سہولیات کا اعلان
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال محمد عثمان ٹیپو نے پولیس افسران و ملازمین اور ان کے اہلِ خانہ کی فلاح و بہبود کے لیے ایک اور قابلِ تحسین قدم اٹھاتے ہوئے شہر کے معروف طبی اداروں کے ساتھ خصوصی تعاون کا آغاز کر دیا ہے۔