پنجاب سول ڈیفنس ریزیلینٹ کور کے زیرِ اہتمام نجی یونیورسٹی میں ایک روزہ بنیادی لائف سپورٹ تربیتی سیشن اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ سے متعلق آگاہی لیکچر کا انعقاد کیا گیا۔
اسسٹنٹ کمشنر ماہم واحد نے کہا ہے کہ عوام کو معیاری اور بروقت طبی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے اور اس ضمن میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔
ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن ڈاکٹر سیف اللہ نے حاجی عبدالقیوم ہسپتال کا دورہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات اور انتظامی امور کا جائزہ لیا۔
ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ اینڈ فنانس شفیق احمد ڈوگرنے پسپ پروگرام کے تحت کمپری ہنسو چوک میں جاری ترقیاتی منصوبے کامعائنہ کیا اور کام کی رفتار کو مزید تیز کرنے کی ہدایت کی۔
کمشنر ساہیوال ڈویژن ڈاکٹر آصف طفیل نے کہا ہے کہ صدر بازار، پاکپتن بازار اور دیپالپور بازار کو جدید طرز پر ماڈل بازار بنایا جائے گا. اس سے نہ صرف ساہیوال شہر کی خوبصورتی میں نمایاں اضافہ ہوگا بلکہ عوام کو بہتر اور معیاری سہولیات بھی فراہم کی…