ساہیوال میں پتنگ فروش گرفتار، 100 سے زائد پتنگیں برآمد، مقدمہ درج ساہیوال پولیس تھانہ غلہ منڈی نے کاروائی کرتے ہوئے پتنگ فروش کوگرفتار کر کے 100 سے زائد پتنگیں برآمد کر لی ہیں. ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے.
ساہیوال، چیچہ وطنی میں نقب زنی اور ڈکیتی کے واقعات میں ریکارڈ اضافہ ساہیوال اور چیچہ وطنی کے مختلف تھانوں کی حدود میں پچھلے کچھ دنوں سے نقب زنی اور ڈکیتی کے واقعات میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا ہے.
ساہیوال: دھند کے باعث حادثات میں دو افراد جاں بحق، دو زخمی ساہیوال ڈویژن میں شدید دھند کے سبب حادثات میں ایک نوجوان اور ایک خاتون جاں بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں.
ڈی پی او ساہیوال کا چیچہ وطنی میں تیزاب گردی کے واقعے پر نوٹس، ملزم گرفتار ڈی پی او ساہیوال کی ہدایات پر پولیس تھانہ سٹی چیچہ وطنی نے فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ملزم چاند ولد انور سکنہ احمد نگر کو فوری گرفتار کر لیا۔
ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو کی ساہیوال چیمبر آف کامرس آمد ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو نے ساہیوال چیمبر آف کامرس کا دورہ کیا جہاں چیمبرآف کامرس کے عہدیداران، تاجر برادری اور مختلف کاروباری شعبوں سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے ان کا پرتپاک استقبال کیا.
ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال کے ایم ایس کرپشن کے الزامات پر تبدیل ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر ذوالفقار حیدر کومبینہ طور پر کرپشن کے الزامات پر ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے.
ساہیوال اور چیچہ وطنی میں دو لڑکیاں اور چار بچوں کی ماں اغوا، مقدمات درج ساہیوال اور چیچہ وطنی کے مختلف تھانوں کی حدود میں دو نوجوان لڑکیوں اور چار بچوں کی ماہ کو اغوا کر لیا گیا.
ڈاکٹر ریاض ہمدانی کی جانب سے کمشنر ساہیوال کو کتاب کا تحفہ ڈاکٹر ریاض ہمدانی کی جانب سے کتاب پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ پنجاب آرٹس کونسل ساہیوال ڈویژن علم و ادب کا سفر جاری رکھے گا.
ڈی پی او ساہیوال کا ٹریفک وارڈنز کے ساتھ اجلاس سے خطاب ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو نے آج ٹریفک وارڈنز کے ساتھ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہر میں ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایات جاری کیں۔
ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو کا مختلف تھانہ جات کا سرپرائز وزٹ ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو نے رات گئے تھانہ بہادر شاہ، نور شاہ، یوسف والا اور تھانہ غلہ منڈی کا اچانک سرپرائز وزٹ کیا۔