ساہیوال: پولیس اور ڈاکوؤں میں مقابلہ، ایک خطرناک اشتہاری زخمی حالت میں گرفتار، ساتھی فرار
نیو ریلوے پھاٹک چک 84 فائیو ایل کے قریب سی سی ڈی پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک اشتہاری ملزم شدید زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، جبکہ اس کا ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔