ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو کا فلپ مورس انٹرنیشنل کا دورہ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال محمد عثمان ٹیپو نے اڈا قادر آباد کے قریب واقع ملٹی نیشنل کمپنی فلپ مورس انٹرنیشنل پاکستان کا دورہ کیا اور وہاں کے حفاظتی انتظامات کا باریک بینی سے معائنہ کیا۔