Browsing Tag

ساہیوال

ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو کا تھانہ غلہ منڈی کا اچانک دورہ، ریکارڈ اور سیکیورٹی انتظامات کا…

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (DPO) ساہیوال، محمد عثمان ٹیپو نے رات گئے تھانہ غلہ منڈی کا سرپرائز وزٹ کیا۔ اس اچانک دورے کا مقصد تھانے کی کارکردگی، صفائی ستھرائی اور عوامی شکایات کے ازالے کے نظام کو بہتر بنانا تھا۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو ساہیوال کی کارروائی: عدم توجہی کا شکار 3 بچے حفاظتی تحویل میں لے لیے گئے

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب سارہ احمد کی خصوصی ہدایت پر، چائلڈ پروٹیکشن بیورو ساہیوال نے ایک کامیاب ریسکیو آپریشن کے دوران عدم توجہی اور غفلت کا شکار 3 بچوں کو اپنی حفاظتی تحویل میں لے لیا ہے۔