Browsing Tag

ساہیوال

ساہیوال: سبسڈائزگندم کی سمگلنگ کے الزام میں مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے کی دو فلور ملز کے لائسنس منسوخ

ساہیوال میں سرکاری نرخوں پر ملنے والی گندم کی غیر قانونی نقل و حمل اور سمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ نے مسلم لیگ (ن) کے رکنِ صوبائی اسمبلی ملک ارشد کی ملکیتی بتائی جانے والی دو فلور ملز کے لائسنس منسوخ کر دیے ہیں۔

ساہیوال: ڈی پی ایس کیمبرج کیمپس کے لیے نئی بھرتیوں اور جدید سہولیات کی منظوری

کمشنر ساہیوال ڈویژن ڈاکٹر آصف طفیل نے ڈویژنل پبلک سکول اینڈ کالج ساہیوال کے کیمبرج کیمپس کو ایک مثالی تعلیمی ادارہ بنانے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے نئے اساتذہ کی بھرتی اور ضروری سامان کی خریداری کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔