Browsing Tag

ساہیوال

ساہیوال: شوہر اور سسرالیوں کے تشدد سے زخمی ہونے والی خاتون اسپتال میں دم توڑ گئی

تھانہ یوسف والا کے علاقے میں شوہر اور دیوروں کے مبینہ وحشیانہ تشدد اور 36 گھنٹے تک کمرے میں محبوس رکھے جانے کے نتیجے میں زخمی ہونے والی خاتون، ساہیوال ٹیچنگ اسپتال میں دو روز زندگی و موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد انتقال کر گئی۔

ریسکیو 1122 ساہیوال کی ماہانہ رپورٹ جاری: جنوری 2026 میں 7846 ایمرجنسیز پر بروقت کارروائی

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر خالد عبداللہ نے جنوری 2026 کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ریسکیو 1122 ساہیوال نے گزشتہ ماہ مجموعی طور پر 7846 ایمرجنسی کالز پر پیشہ ورانہ ردعمل کا اظہار کیا اور ہزاروں قیمتی جانوں کو بچانے میں…

کمشنر ساہیوال کا جنرل بس اسٹینڈ کا اچانک دورہ، ترقیاتی کاموں اور سہولیات کا جائزہ

کمشنر ساہیوال ڈویژن، ڈاکٹر آصف طفیل نے جنرل بس اسٹینڈ ساہیوال کا اچانک دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد وہاں جاری ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کرنا اور مسافروں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کے معیار کو خود پرکھنا تھا۔

کمشنر ساہیوال کی زیر صدارت تعلیمی بورڈ کا اہم اجلاس، متعدد انتظامی فیصلوں کی منظوری

کمشنر ساہیوال ڈویژن ڈاکٹر آصف طفیل کی زیر صدارت ساہیوال تعلیمی بورڈ کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں بورڈ کے انتظامی امور، ملازمین کے کنٹریکٹ اور قانونی و مالی معاملات کے حوالے سے دور رس فیصلے کیے گئے۔