Browsing Tag

ساہیوال

ساہیوال: بڑھتی مہنگائی سے تنگ بزرگ شہری نے ٹرین کے نیچے آکر زندگی کا خاتمہ کر لیا

ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور عوام کی معاشی بدحالی کے سائے انسانی زندگیوں کو نگلنے لگے۔ ساہیوال میں ایک بزرگ شہری نے معاشی حالات اور بیماری سے دلبرداشتہ ہو کر علامہ اقبال ایکسپریس کے سامنے کود کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

ساہیوال: احتجاجی مظاہرہ کرنے پر پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر رانا عامر شہزاد ساتھیوں سمیت گرفتار

ساہیوال میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے حلقہ این اے 141 سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ٹکٹ ہولڈر رانا عامر شہزاد اور دیگر کارکنوں کو احتجاجی ریلی نکالنے اور سڑک بلاک کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔