میٹرک امتحانات کا صاف و شفاف انعقاد ہر صورت یقینی بنایا جائے، کمشنر ساہیوال کی ہدایت
کمشنر ساہیوال ڈویژن ڈاکٹر آصف طفیل کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کے افسران کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کے لیے کیے گئے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔