ساہیوال: دکاندار اور اس کے بیٹے پر تشدد، ٹیکنیکل کالج کے 12 طلبا کے خلاف مقدمہ درج
جہاز گراؤنڈ ساہیوال کے قریب طالبات اور خواتین پیدل چلنے والوں کو ہراساں کرنے سے روکنے پر ٹیکنیکل کالج کے طلباء نے کریانہ اسٹور کے مالک اور اس کے بیٹے کو شدید تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔