Browsing Tag

ساہیوال

ساہیوال: بینک افسر 1 کروڑ 82 لاکھ روپے کے فراڈ میں ملوث نکلا، درجنوں کھاتہ دار جمع پونجی سے محروم

نور شاہ برانچ کے ایک نجی بینک میں کروڑوں روپے کے مالی غبن کا انکشاف ہوا ہے، جہاں بینک افسر نے مبینہ طور پر 18.2 ملین (ایک کروڑ 82 لاکھ) روپے کا فراڈ کر کے متعدد کھاتہ داروں کو کنگال کر دیا۔