Browsing Tag

ساہیوال

ساہیوال: ضلع بھر میں چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ، شہری کروڑوں سے محروم

ضلع ساہیوال کے مختلف تھانوں کی حدود میں نقب زنوں اور چوروں نے اودھم مچا دیا، جہاں زمینداروں کے گھروں، ڈیروں اور دکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے مجموعی طور پر 97 لاکھ 18 ہزار روپے مالیت کی نقدی، طلائی زیورات اور مویشی لوٹ لیے گئے۔

یونیورسٹی آف ساہیوال: اسپورٹس گالا 2026 کا رنگا رنگ آغاز، بیڈمنٹن ٹورنامنٹ سے کھیلوں کا افتتاح

یونیورسٹی آف ساہیوال میں سالانہ اسپورٹس گالا 2026 کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ طلبہ و طالبات کے بھرپور جوش و خروش کے ساتھ منعقد ہونے والے اس میلے کا افتتاح ایک پروقار تقریب میں بیڈمنٹن ٹورنامنٹ سے کیا گیا۔

ساہیوال: جائیداد کی خرید و فروخت کے لیے ‘گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ’ لازمی قرار، روایتی…

پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی اور بورڈ آف ریونیو حکومتِ پنجاب نے صوبے میں اراضی کے نظام کو جدید بنانے کی سمت میں ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ضلع ساہیوال میں جائیداد کی خرید و فروخت کے لیے "گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ" کو لازمی قرار دے دیا ہے۔