ساہیوال: دسویں جماعت کی طالبہ دن دیہاڑے اغوا، پولیس نے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا
ساہیوال کے نواحی علاقے چک 64 پانچ ایل میں امن و امان کی صورتحال تشویشناک ہوگئی۔ اسکول جانے کے لیے گھر سے نکلنے والی دسویں جماعت کی طالبہ کو مسلح افراد نے دن دیہاڑے اغوا کر لیا۔