Browsing Tag

ساہیوال

کمشنر ساہیوال کا ٹیچنگ ہسپتال کا علی الصبح دورہ، مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

کمشنر ساہیوال ڈویژن ڈاکٹر آصف طفیل نے صبح سویرے ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال کا تفصیلی دورہ کیا۔ دورے کا مقصد ہسپتال میں مریضوں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لینا اور انتظامی امور کی نگرانی کرنا تھا۔

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ساہیوال کے سالانہ انتخابات 2026 مکمل: ملک سعید سگھلہ دوسری بار صدر منتخب

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ساہیوال کے سالانہ انتخابات برائے سال 2026 کا عمل مکمل ہو گیا۔ سخت مقابلے کے بعد نتائج کا اعلان رات گئے کیا گیا، جس کے مطابق ملک سعید سگھلہ ایک بار پھر صدارت کا تاج پہننے میں کامیاب رہے۔

پنجاب کے تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں ایک ہفتہ کی توسیع، اب 19 جنوری کو کھلیں گے

حکومتِ پنجاب نے صوبہ بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کی موسمِ سرما کی چھٹیوں میں ایک ہفتے کا اضافہ کر دیا ہے۔ صوبائی وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات کے مطابق اب تمام اسکول اور کالجز 19 جنوری 2026 سے دوبارہ کھلیں گے۔