ڈپٹی کمشنرکا شہر کی اہم مارکیٹوں، پارکس اور ترقیاتی منصوبوں کا دورہ
ڈپٹی کمشنر نے فرنیچر بازار، لیاقت چوک، جناح چوک، صدر بازار، پاکپتن بازار، منظور کالونی، باہر والا اڈہ، کنعان پارک، فریدیہ پارک، سبزی منڈی اورگرین بیلٹس لاہور بائی پاس کا تفصیلی معائنہ کیا۔