Eng - اردو

ساہیوال نیوز

  • صفحہ اول
  • خبریں
  • تعلیم
  • صحت
  • سپورٹس
  • سیاست
ساہیوال نیوز

Author

حسیب340 posts 0 comments

محمد حسیب صحافت کے شعبے سے وابستہ ایک پیشہ ور صحافی ہیں، جنہوں نے صحافت میں گریجویشن کیا ہے اور وہ درست، اخلاقی اور عوامی مفاد پر مبنی رپورٹنگ کے لیے پُرعزم ہیں۔

ساہیوال: شوہر اور سسرالیوں کی جانب سے تنخواہ نہ دینے پر لیڈی پولیس اہلکار پر تشدد

ساہیوال: ڈبلیو بلاک، اسکیم نمبر 3 میں ایک خاتون پولیس ہیڈ کانسٹیبل کو شوہر، سسر اور دیور کی جانب سے ماہانہ اخراجات میں تنخواہ شامل نہ کرنے پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

ساہیوال میں پتنگ فروش گرفتار، 100 سے زائد پتنگیں برآمد، مقدمہ درج

ساہیوال پولیس تھانہ غلہ منڈی نے کاروائی کرتے ہوئے پتنگ فروش کوگرفتار کر کے 100 سے زائد پتنگیں برآمد کر لی ہیں. ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے.

چیچہ وطنی سے کراچی اور لاہور کے لیے پاک بزنس ایکسپریس کا سٹاپ بحال کرنے کا مطالبہ

چیچہ وطنی سے کراچی اور لاہور کے لیے پاک بزنس ایکسپریس کا سٹاپ بند کر دیا گیا ہے جس کے باعث مقامی مسافر مشکلات کا شکار ہیں.

ساہیوال، چیچہ وطنی میں نقب زنی اور ڈکیتی کے واقعات میں ریکارڈ اضافہ

ساہیوال اور چیچہ وطنی کے مختلف تھانوں کی حدود میں پچھلے کچھ دنوں سے نقب زنی اور ڈکیتی کے واقعات میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا ہے.

ساہیوال: دھند کے باعث حادثات میں دو افراد جاں بحق، دو زخمی

ساہیوال ڈویژن میں شدید دھند کے سبب حادثات میں ایک نوجوان اور ایک خاتون جاں بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں.

ڈی پی او ساہیوال کا چیچہ وطنی میں تیزاب گردی کے واقعے پر نوٹس، ملزم گرفتار

ڈی پی او ساہیوال کی ہدایات پر پولیس تھانہ سٹی چیچہ وطنی نے فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ملزم چاند ولد انور سکنہ احمد نگر کو فوری گرفتار کر لیا۔

ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو کی ساہیوال چیمبر آف کامرس آمد

ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو نے ساہیوال چیمبر آف کامرس کا دورہ کیا جہاں چیمبرآف کامرس کے عہدیداران، تاجر برادری اور مختلف کاروباری شعبوں سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے ان کا پرتپاک استقبال کیا.

ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال کے ایم ایس کرپشن کے الزامات پر تبدیل

ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر ذوالفقار حیدر کومبینہ طور پر کرپشن کے الزامات پر ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے.

چیچہ وطنی: جائیداد کے تنازع پر بھتیجے کا پھوپھو پر تیزاب حملہ، خاتون شدید زخمی

چیچہ وطنی تھانہ سٹی کے علاقہ محلہ احمد نگر میں جائیداد کے تنازع پر بھتیجے نے پھوپھو پر تیزاب سے حملہ کر دیا جس سے خاتون شدید زخمی ہو گئی.

ساہیوال اور چیچہ وطنی میں دو لڑکیاں اور چار بچوں کی ماں اغوا، مقدمات درج

ساہیوال اور چیچہ وطنی کے مختلف تھانوں کی حدود میں دو نوجوان لڑکیوں اور چار بچوں کی ماہ کو اغوا کر لیا گیا.
Previous 1 … 25 26 27 28 29 … 34 Next
صفحات
  • ایڈیٹوریل پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • درستگی پالیسی
  • ڈی ایم سی اے پالیسی
  • صفحہ اول
  • کوکیز پالیسی
  • ملکیت اور فنڈنگ کی وضاحت
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لیے لکھیے
سوشلستان

فیس بک پیج

یوٹیوب چینل

وٹس ایپ چینل

ایکس (ٹویٹر)

ٹک ٹاک

انسٹاگرام

تھریڈز

گوگل بزنس

ٹرسٹ پائلٹ

لنکڈ ان

 

زمرے
  • تعلیم
  • خبریں
  • سپورٹس
  • سیاست
  • صحت
ہیڈ آفس

ساہیوال نیوز

یادگار چوک، یادگار پارک، ساہیوال، پنجاب، پاکستان

فون: 03176765227

ای میل: info@sahiwalnews.com

ساہیوال کی آواز
ساہیوال، اوکاڑہ، پاکپتن کی خبریں