محکمہ لائیو اسٹاک ساہیوال کی بڑی کارروائی، جانوروں کا علاج کرنے والا جعلی ڈاکٹر گرفتار
محکمہ لائیو اسٹاک ساہیوال نے جانوروں کی غیر قانونی نسل کشی اور عطائیت کے خلاف ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے خود کو ویٹرنری ڈاکٹر ظاہر کرنے والے ایک ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ہے۔