شیر گڑھ: آر ایچ سی میں ٹراما سنٹر کے قیام کا مطالبہ، قیمتی انسانی جانیں ضائع ہونے پر شہریوں کا…
رورل ہیلتھ سنٹر (RHC) شیر گڑھ میں ٹراما سنٹر کی عدم موجودگی کے باعث قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع معمول بن گیا، اہل علاقہ نے حکومت پنجاب اور محکمہ صحت سے فوری طور پر جدید ٹراما سنٹر قائم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔