اوکاڑہ: غیر قانونی پٹرول شاپس کے خلاف کریک ڈاؤن، 2 دکانیں سیل، مقدمات درج
ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ احمد عثمان جاوید کی خصوصی ہدایت پر محکمہ سول ڈیفنس نے شہر میں غیر قانونی پٹرول ایجنسیوں کے خلاف بھرپور کارروائی کی ہے۔
محمد حسیب صحافت کے شعبے سے وابستہ ایک پیشہ ور صحافی ہیں، جنہوں نے صحافت میں گریجویشن کیا ہے اور وہ درست، اخلاقی اور عوامی مفاد پر مبنی رپورٹنگ کے لیے پُرعزم ہیں۔