ساہیوال: شادی سے انکار پر نویں جماعت کی طالبہ گن پوائنٹ پر اغوا، 3 ملزمان گرفتار
ساہیوال کے نواحی چک 128 نو ایل میں رشتہ دینے سے انکار پر نویں جماعت کی 14 سالہ طالبہ کو اسلحے کے زور پر اغوا کر لیا گیا۔
محمد حسیب صحافت کے شعبے سے وابستہ ایک پیشہ ور صحافی ہیں، جنہوں نے صحافت میں گریجویشن کیا ہے اور وہ درست، اخلاقی اور عوامی مفاد پر مبنی رپورٹنگ کے لیے پُرعزم ہیں۔