Eng - اردو

ساہیوال نیوز

  • صفحہ اول
  • خبریں
  • تعلیم
  • صحت
  • سپورٹس
  • سیاست
ساہیوال نیوز

Author

حسیب340 posts 0 comments

محمد حسیب صحافت کے شعبے سے وابستہ ایک پیشہ ور صحافی ہیں، جنہوں نے صحافت میں گریجویشن کیا ہے اور وہ درست، اخلاقی اور عوامی مفاد پر مبنی رپورٹنگ کے لیے پُرعزم ہیں۔

ڈاکٹر ریاض ہمدانی کی جانب سے کمشنر ساہیوال کو کتاب کا تحفہ

ڈاکٹر ریاض ہمدانی کی جانب سے کتاب پیش کرتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ پنجاب آرٹس کونسل ساہیوال ڈویژن علم و ادب کا سفر جاری رکھے گا.

ڈی پی او ساہیوال کا ٹریفک وارڈنز کے ساتھ اجلاس سے خطاب

ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو نے آج ٹریفک وارڈنز کے ساتھ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہر میں ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایات جاری کیں۔

ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو کا مختلف تھانہ جات کا سرپرائز وزٹ

ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو نے رات گئے تھانہ بہادر شاہ، نور شاہ، یوسف والا اور تھانہ غلہ منڈی کا اچانک سرپرائز وزٹ کیا۔

پولیس لائن ساہیوال میں جنرل پریڈ کا انعقاد

انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں پولیس لائن ساہیوال میں جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔

چیچہ وطنی: اوور ہیڈ برج پر گنے سے بھری ٹرالی بے قابو ہو کر پل سے نیچے جا گری

چیچہ وطنی کے اوور ہیڈ برج پر گنے سے بھری ٹرالی بے قابو ہو کر پل سے نیچے جا گری جس سے ٹریفک جام ہو گئی ہے.

کالعدم تحریک لبیک ساہیوال کا اہم عہدے دار گرفتار

ساہیوال پولیس تھانہ ڈیرہ رحیم نے چک 129 نو ایل میں کالعدم تحریک لبیک کے اہم عہدے دار محمد منیر کو گرفتار کر لیا۔

چیچہ وطنی: ڈی پی او ساہیوال کا ممتاز بی بی کی درخواست پر نوٹس، مقدمہ درج

ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو نے ممتاز بی بی کی درخواست پر فوری نوٹس لیتے ہوئے اوکانوالہ بنگلہ پولیس کو مقدمہ درج کرنے کی ہدایت کر کے ملزم کی گرفتاری کا حکم دے دیا ہے.

یادِ رفتگان: میاں منظور احمد وٹو ایک عملی سیاستدان

پنجاب کے سابق وزیرِاعلیٰ اور پاکستان کے دیرپا سیاسی رہنما میاں منظور احمد وٹو 16 دسمبر 2025 کو 86 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

ساہیوال: چھاپے کے دوران ہجوم کا پولیس پر ڈنڈوں اور پتھروں سے حملہ

تھانہ نور شاہ کی پولیس موبائل پر ہفتہ کی صبح گاؤں 51 جی ڈی میں اس وقت حملہ کیا گیا جب پولیس اہلکار ایک درج مقدمے کی تفتیش کے لیے موقع پر موجود تھے۔

ساہیوال ٹیچنگ اسپتال میں غیر قانونی کینٹین مسمار

اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے حکم پر ساہیوال ٹیچنگ اسپتال کے احاطے میں قائم ایک غیر مجاز کینٹین کو مسمار کر دیا گیا۔
Previous 1 … 26 27 28 29 30 … 34 Next
صفحات
  • ایڈیٹوریل پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • درستگی پالیسی
  • ڈی ایم سی اے پالیسی
  • صفحہ اول
  • کوکیز پالیسی
  • ملکیت اور فنڈنگ کی وضاحت
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لیے لکھیے
سوشلستان

فیس بک پیج

یوٹیوب چینل

وٹس ایپ چینل

ایکس (ٹویٹر)

ٹک ٹاک

انسٹاگرام

تھریڈز

گوگل بزنس

ٹرسٹ پائلٹ

لنکڈ ان

 

زمرے
  • تعلیم
  • خبریں
  • سپورٹس
  • سیاست
  • صحت
ہیڈ آفس

ساہیوال نیوز

یادگار چوک، یادگار پارک، ساہیوال، پنجاب، پاکستان

فون: 03176765227

ای میل: info@sahiwalnews.com

ساہیوال کی آواز
ساہیوال، اوکاڑہ، پاکپتن کی خبریں