Eng - اردو

ساہیوال نیوز

  • صفحہ اول
  • خبریں
  • تعلیم
  • صحت
  • سپورٹس
  • سیاست
ساہیوال نیوز

Author

حسیب340 posts 0 comments

محمد حسیب صحافت کے شعبے سے وابستہ ایک پیشہ ور صحافی ہیں، جنہوں نے صحافت میں گریجویشن کیا ہے اور وہ درست، اخلاقی اور عوامی مفاد پر مبنی رپورٹنگ کے لیے پُرعزم ہیں۔

چیچہ وطنی: نقب زنی میں ملوث عمر عرف لنگڑی گینگ کے 4 ارکان گرفتار

پولیس تھانہ غازی آباد چیچہ وطنی نے کامیاب کاروائی کرتےہوئے نقب زنی، سرقہ مویشی اور سرقہ عام میں ملوث عمر عرف لنگڑی گینگ کے سرغنہ عمر عرف عمری اور 3 ساتھیوں اکبر، خالداور مرتضی کو گرفتار کر لیا ہے.

اوکاڑہ کا پٹواری رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

سرکل افیسر اینٹی کرپشن اوکاڑہ غلام مصطفیٰ گجر اور اُن کی ٹیم نے مجسٹریٹ کی زیر نگرانی کامیاب ریڈ کارروائی کرتے ہوئےحلقہ پٹواری ضلع اوکاڑہ عبد الرحمٰن کو 20 ہزار روپے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

سٹی پریس کلب چیچہ وطنی نے سنسنی خیز T20 میچ میں تاریخی فتح حاصل کر لی

رائے علی نواز کرکٹ اسٹیڈیم میں ایک شاندار اور کانٹے دار T20 کرکٹ میچ کے دوران سٹی پریس کلب چیچہ وطنی نے الفریدیہ چشتیہ کرکٹ کلب (چشتیاں) کے خلاف آخری اوور میں تاریخی فتح حاصل کر لی۔

ڈی پی او آفس کمپلینٹ سیل میں روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کا انعقاد

ڈی پی او آفس کمپلینٹ سیل میں روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں شہریوں نے مختلف نوعیت کے مسائل سے ڈی پی او ساہیوال کو آگاہ کیا.

محکمہ سول ڈیفنس اور محکمہ کسٹمز کا مختلف پٹرول پمپس کا معائنہ

ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کی خصوصی ہدایت پر محکمہ سول ڈیفنس نے محکمہ کسٹمز کے ساتھ مل کر ضلع بھر کے مختلف پیٹرول پمپس کا معائنہ کیا۔

نیشنل بینک غلہ منڈی ساہیوال میں نقب زنی کی واردات، اے ٹی ایم مشین تباہ

نیشنل بینک غلہ منڈی میں نقب زنی کی واردات کے دوارن ملزمان اے ٹی ایم مشین تباہ کر کے سامان لوٹ کر فرار ہو گئے.

ساہیوال: کالعدم تحریک لبیک کے 7 عہدیداروں کا جسمانی ریمانڈ منظور

سپیشل حج انسداد دہشت گردی عدالت ساہیوال ضیاء اللہ خان نے کالعدم تحریک لبیک کے گرفتار 7 عہدیداروں کا جسمانی ریمانڈ منظور کر کے سٹی پولیس عارف والا کے سپرد کر دیا۔

ڈی پی او ساہیوال کی ٹریفک حادثے میں زخمی سینئرٹریفک وارڈن محمد سلیم کی عیادت

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال محمد عثمان ٹیپو نے ٹیچنگ اسپتال ساہیوال کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والے سینئرٹریفک وارڈن محمد سلیم کی خیریت دریافت کی.

پاکپتن: تعمیراتی کام کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے دو مزدور جاں بحق، ایک شدید زخمی

پاکپتن میں زیرِ تعمیر کمرشل پلازہ کی بنیادوں کی کھدائی کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے دو مزدور دب کر جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہو گیا۔

پاکپتن: مالدیوی شہری سمیت چار افراد منشیات کے مقدمے میں گرفتار

پاکپتن پولیس نے منشیات کی اسمگلنگ اور تاوان کے لیے اغوا کے مقدمے میں مالدیوی شہری سمیت تین افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
Previous 1 … 28 29 30 31 32 … 34 Next
صفحات
  • ایڈیٹوریل پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • درستگی پالیسی
  • ڈی ایم سی اے پالیسی
  • صفحہ اول
  • کوکیز پالیسی
  • ملکیت اور فنڈنگ کی وضاحت
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لیے لکھیے
سوشلستان

فیس بک پیج

یوٹیوب چینل

وٹس ایپ چینل

ایکس (ٹویٹر)

ٹک ٹاک

انسٹاگرام

تھریڈز

گوگل بزنس

ٹرسٹ پائلٹ

لنکڈ ان

 

زمرے
  • تعلیم
  • خبریں
  • سپورٹس
  • سیاست
  • صحت
ہیڈ آفس

ساہیوال نیوز

یادگار چوک، یادگار پارک، ساہیوال، پنجاب، پاکستان

فون: 03176765227

ای میل: info@sahiwalnews.com

ساہیوال کی آواز
ساہیوال، اوکاڑہ، پاکپتن کی خبریں