چیچہ وطنی سٹی پریس کلب کی جانب سے لایئو پوڈکاسٹ کا باقاعدہ آغاز
چیچہ وطنی سٹی پریس کلب کی جانب سے لائیو پوڈکاسٹ کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، جو چیچہ وطنی کی صحافتی تاریخ میں ایک اہم اور منفرد قدم ہے۔
محمد حسیب صحافت کے شعبے سے وابستہ ایک پیشہ ور صحافی ہیں، جنہوں نے صحافت میں گریجویشن کیا ہے اور وہ درست، اخلاقی اور عوامی مفاد پر مبنی رپورٹنگ کے لیے پُرعزم ہیں۔