Eng - اردو

ساہیوال نیوز

  • صفحہ اول
  • خبریں
  • تعلیم
  • صحت
  • سپورٹس
  • سیاست
ساہیوال نیوز

Author

حسیب340 posts 0 comments

محمد حسیب صحافت کے شعبے سے وابستہ ایک پیشہ ور صحافی ہیں، جنہوں نے صحافت میں گریجویشن کیا ہے اور وہ درست، اخلاقی اور عوامی مفاد پر مبنی رپورٹنگ کے لیے پُرعزم ہیں۔

کمشنر ساہیوال ڈویژن کا سیف سٹی ساہیوال کا دورہ

کمشنر ساہیوال ڈویژن ڈاکٹر آصف طفیل نے ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو کے ہمراہ سیف سٹی ساہیوال کا دورہ کیا۔

بہار کے وزیراعلی کے خلاف ساہیوال میں احتجاج

محکمہ سکول ایجوکیشن کے زیر اہتمام نتیش کمار، وزیراعلیٰ بہار (انڈیا) کی جانب سے مسلم خواتین کے پردے کی مبینہ بے حرمتی کے واقعہ کے خلاف ساہیوال میں احتجاجی ریلی نکالی گئی

چیچہ وطنی: محلہ مہرآباد میں ایک گھر سے سانپ برآمد

ضلع ساہیوال کی تحصیل چیچہ وطنی کے محلہ مہرآباد میں ایک گھر سے سانپ نکل آیا جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

ساہیوال: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے دھی رانی پروگرام کی تقریب

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے دھی رانی پروگرام کی تقریب میں ساہیوال کے 134 جوڑے شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

ساہیوال میں خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کے حوالے سے آگاہی سیمینار

ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ساہیوال کے زیر اہتمام گورنمنٹ اے پی ایس شہیدا ہائی سکول ساہیوال میں خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کے حوالے سے آگاہی سیمینار منعقد کیا گیا۔

ساہیوال کول پاور پلانٹ — ترقی کا وعدہ یا تباہی کی داستان

پاکستان کے مؤقر جریدے ڈان میں ساہیوال کول پاور پلانٹ پر زہرہ نعیم اور حسین اسد کا ایک تحقیقی مضمون شائع کیا گیا ہے. زیر نظر تحریر اسی طویل آرٹیکل سے اقتباس ہے.

پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن ساہیوال کی جانب سے آسان کاروبار فنانس کے حوالے سے سیمینار

پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن ساہیوال کی جانب سے ساہیوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں وزیرِ اعلی پنجاب آسان کاروبار فنانس فیز-II کی آگاہی کے لئے سیمینار کا انعقاد کیا گیا.

اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال کاگورنمنٹ حاجی عبدالقیوم ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر ماہم واحد نے گورنمنٹ حاجی عبدالقیوم ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال کا اچانک دورہ کیاجہاں انہوں نے مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی، اسپتال کی صفائی، اور انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ساہیوال کا تعلیمی اداروں کا دورہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نیاز احمد مغل نے تعلیمی اداروں کے معیار اور سہولیات کا جائزہ لینے کے لیے گورنمنٹ ہائی سکول 89/6R اور گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول فرید ٹاؤن کا اچانک دورہ کیا۔

ساہیوال تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان، کامیابی کا تناسب 54.51 فیصد رہا

ساہیوال بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون (گیارہویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔
Previous 1 … 31 32 33 34 Next
صفحات
  • ایڈیٹوریل پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • درستگی پالیسی
  • ڈی ایم سی اے پالیسی
  • صفحہ اول
  • کوکیز پالیسی
  • ملکیت اور فنڈنگ کی وضاحت
  • ہم سے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لیے لکھیے
سوشلستان

فیس بک پیج

یوٹیوب چینل

وٹس ایپ چینل

ایکس (ٹویٹر)

ٹک ٹاک

انسٹاگرام

تھریڈز

گوگل بزنس

ٹرسٹ پائلٹ

لنکڈ ان

 

زمرے
  • تعلیم
  • خبریں
  • سپورٹس
  • سیاست
  • صحت
ہیڈ آفس

ساہیوال نیوز

یادگار چوک، یادگار پارک، ساہیوال، پنجاب، پاکستان

فون: 03176765227

ای میل: info@sahiwalnews.com

ساہیوال کی آواز
ساہیوال، اوکاڑہ، پاکپتن کی خبریں