سول سروسز اکیڈمی لاہور کے وفد کا آثارِ قدیمہ میوزیم ہڑپہ کا تفصیلی دورہ
سول سروسز اکیڈمی لاہور کے وفد نے آثارِ قدیمہ میوزیم ہڑپہ کا تفصیلی دورہ کیا. دورے کے دوران اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال ماہم واحد بھی ان کے ہمراہ تھیں.
محمد حسیب صحافت کے شعبے سے وابستہ ایک پیشہ ور صحافی ہیں، جنہوں نے صحافت میں گریجویشن کیا ہے اور وہ درست، اخلاقی اور عوامی مفاد پر مبنی رپورٹنگ کے لیے پُرعزم ہیں۔