ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو نے پولیس افسران و ملازمان میں فرائض کی انجام دہی، امن و امان کے قیام اور عوامی خدمت میں نمایاں کارکردگی پر تعریفی سرٹیفکیٹس تقسیم کیے۔
نئے سال 2026 کی آمد کے موقع پر شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور امن و امان کی فضا کو برقرار رکھنے کے لیے ساہیوال پولیس کی جانب سے ضلع بھر میں جامع اور فول پروف سکیورٹی پلان ترتیب دے دیا گیا ہے۔
ساہیوال: ڈبلیو بلاک، اسکیم نمبر 3 میں ایک خاتون پولیس ہیڈ کانسٹیبل کو شوہر، سسر اور دیور کی جانب سے ماہانہ اخراجات میں تنخواہ شامل نہ کرنے پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو نے ساہیوال چیمبر آف کامرس کا دورہ کیا جہاں چیمبرآف کامرس کے عہدیداران، تاجر برادری اور مختلف کاروباری شعبوں سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے ان کا پرتپاک استقبال کیا.