پنجاب فوڈ اتھارٹی ساہیوال کی سالانہ رپورٹ جاری: ملاوٹ مافیا کے خلاف تاریخی کریک ڈاؤن
پنجاب فوڈ اتھارٹی ساہیوال نے سال 2025 کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ کریک ڈاؤن کے نتیجے میں 80 ٹن سے زائد جعلی، ناقص اور مضرِ صحت خوراک کی ترسیل کو ناکام بنا دیا گیا۔