تھانہ فتح شیر، تھانہ غلہ منڈی، تھانہ فرید ٹاؤن، تھانہ یوسف والا اور تھانہ ہڑپہ کے علاقوں سے ایک گونگی بہری لڑکی اور دو گھریلو ملازمہ سمیت 6 لڑکیوں کو زبردستی اغوا کر لیا گیا۔
پاکستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بیروزگاری کے سائے گہرے ہونے لگے، چیچہ وطنی کے نواحی گاؤں میں ایک اور غریب گھرانہ معاشی تنگدستی اور پولیس کے مبینہ رویے کی بھینٹ چڑھ گیا۔
ساہیوال کے علاقہ پرانی لکڑ منڈی میں افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں دو نوجوانوں نے اپنے ہی 14 سالہ دوست کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور نازیبا ویڈیو بنا کر اسے نیم بے ہوشی کی حالت میں گھر کے باہر پھینک کر فرار ہو گئے۔
تھانہ صدر کی حدود میں واقع واپڈا آفس کے سامنے دن دیہاڑے فائرنگ کا ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک موٹر سائیکل سوار نوجوان نے دو خواتین کو نشانہ بنایا۔