ساہیوال پولیس کی بڑی کامیابی: سال کی سب سے بڑی ڈکیتی ٹریس، 32 لاکھ روپے برآمد
کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ساہیوال نے پیشہ ورانہ مہارت کی نئی مثال قائم کرتے ہوئے رواں سال کی سب سے بڑی ڈکیتی کی واردات کو محض 16 گھنٹوں میں ٹریس کر کے ملزمان کو گرفتار اور مسروقہ رقم برآمد کر لی۔