کمیر شریف میں جاری بابا محمد پناہ کے سالانہ عرس کے موقع پر لگائے گئے سرکس میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا ہے، جہاں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا۔
انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب عبدالکریم کے احکامات کی روشنی میں ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال محمد ایاز سلیم کی زیر نگرانی ریجنل پولیس آفس میں ایک پروقار اور باوقار رینک پننگ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔