تھانہ اوکانوالہ بنگہ کے نواحی گاؤں 45 بارہ ایل میں آوارہ کتے کے کاٹنے کا ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں ایک 10 سالہ لڑکا شدید زخمی ہو گیا۔
ضلع ساہیوال کے مختلف تھانوں کی حدود میں نقب زنوں اور چوروں نے اودھم مچا دیا، جہاں زمینداروں کے گھروں، ڈیروں اور دکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے مجموعی طور پر 97 لاکھ 18 ہزار روپے مالیت کی نقدی، طلائی زیورات اور مویشی لوٹ لیے گئے۔
چیچہ وطنی کے نواحی گاؤں چک 111 سات آر میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں دو اوباش نوجوانوں نے 11 سالہ طالب علم کو مبینہ طور پر اپنی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔
تھانہ ڈیرہ رحیم ساہیوال کے علاقہ چک 101/9 ایل میں معمولی لڑائی جھگڑا خونی تصادم میں بدل گیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ خاتون سمیت دو افراد شدید زخمی ہو گئے۔
پاکپتن تحصیل کے علاقے ملکہ ہانس کے محلہ مہر شاہ میں خاندانی دشمنی نے ایک ہولناک رخ اختیار کر لیا، جہاں چھوٹے بھائی نے معمولی جھگڑے پر اپنے بڑے بھائی کو بے رحمی سے قتل کر دیا۔
چک 66 جی ڈی کے مضافات میں ایک کمیشن ایجنٹ کو 'ہنی ٹریپ' کے ذریعے پھنسا کر 25 لاکھ روپے سے زائد رقم بٹورنے والے گینگ کے دو ارکان کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔