Browsing Tag

پولیس

اوکاڑہ: تھانہ گوگیرہ کے علاقے میں پولیس مقابلہ، بین الاضلاعی ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

تھانہ گوگیرہ کے علاقہ فتح پور میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 12 سنگین مقدمات میں ملوث ایک خطرناک بین الاضلاعی ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔

چیچہ وطنی: تھانہ شاہکوٹ کی حدود میں پولیس مقابلہ، ریکارڈ یافتہ ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

تھانہ شاہکوٹ کے علاقے میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ایک خطرناک ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی گولی لگنے سے زخمی ہو گیا، جبکہ اس کے دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔