ساہیوال اور چیچہ وطنی میں دو لڑکیاں اور چار بچوں کی ماں اغوا، مقدمات درج ساہیوال اور چیچہ وطنی کے مختلف تھانوں کی حدود میں دو نوجوان لڑکیوں اور چار بچوں کی ماہ کو اغوا کر لیا گیا.
ڈی پی او ساہیوال کا ٹریفک وارڈنز کے ساتھ اجلاس سے خطاب ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو نے آج ٹریفک وارڈنز کے ساتھ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہر میں ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایات جاری کیں۔
ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو کا مختلف تھانہ جات کا سرپرائز وزٹ ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو نے رات گئے تھانہ بہادر شاہ، نور شاہ، یوسف والا اور تھانہ غلہ منڈی کا اچانک سرپرائز وزٹ کیا۔
پولیس لائن ساہیوال میں جنرل پریڈ کا انعقاد انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں پولیس لائن ساہیوال میں جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔
چیچہ وطنی: اوور ہیڈ برج پر گنے سے بھری ٹرالی بے قابو ہو کر پل سے نیچے جا گری چیچہ وطنی کے اوور ہیڈ برج پر گنے سے بھری ٹرالی بے قابو ہو کر پل سے نیچے جا گری جس سے ٹریفک جام ہو گئی ہے.
کالعدم تحریک لبیک ساہیوال کا اہم عہدے دار گرفتار ساہیوال پولیس تھانہ ڈیرہ رحیم نے چک 129 نو ایل میں کالعدم تحریک لبیک کے اہم عہدے دار محمد منیر کو گرفتار کر لیا۔
چیچہ وطنی: ڈی پی او ساہیوال کا ممتاز بی بی کی درخواست پر نوٹس، مقدمہ درج ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو نے ممتاز بی بی کی درخواست پر فوری نوٹس لیتے ہوئے اوکانوالہ بنگلہ پولیس کو مقدمہ درج کرنے کی ہدایت کر کے ملزم کی گرفتاری کا حکم دے دیا ہے.
ساہیوال: چھاپے کے دوران ہجوم کا پولیس پر ڈنڈوں اور پتھروں سے حملہ تھانہ نور شاہ کی پولیس موبائل پر ہفتہ کی صبح گاؤں 51 جی ڈی میں اس وقت حملہ کیا گیا جب پولیس اہلکار ایک درج مقدمے کی تفتیش کے لیے موقع پر موجود تھے۔
اوکاڑہ: 16 سالہ لڑکی سے زیادتی، تین ملزمان گرفتار تھانہ بی ڈویژن پولیس اوکاڑہ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 16 سالہ لڑکی سے زیادتی کے الزام میں تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے.
پاکپتن: سگے بھائیوں نے جائیداد کے تنازعے پر چھوٹے بھائی کو قتل کر دیا تحصیل پاکپتن میں سگے بھائیوں نے ایک ساتھی کی مدد سے دیرینہ خاندانی زرعی زمین کے تنازع پر اپنے کم عمر بھائی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔