آر پی او آفس ساہیوال میں انٹلیکچوئل پراپرٹی رائٹس سے متعلق سیمینار
ریجنل ٹریننگ سنٹر آر پی او آفس ساہیوال میں انٹلیکچوئل پراپرٹی رائٹس کے حوالے سے ایک جامع، معلوماتی اور آگاہی پر مبنی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔
ساہیوال اور گردونواح کی مقامی خبریں، انتظامیہ، پولیس، ٹریفک، عوامی مسائل اور روزمرہ واقعات کی مستند اور بروقت اردو رپورٹنگ ساہیوال نیوز پر پڑھیں۔