Browsing Category

خبریں

ساہیوال اور گردونواح کی مقامی خبریں، انتظامیہ، پولیس، ٹریفک، عوامی مسائل اور روزمرہ واقعات کی مستند اور بروقت اردو رپورٹنگ ساہیوال نیوز پر پڑھیں۔

ساہیوال: پولیس اور ڈاکوؤں میں مقابلہ، ایک خطرناک اشتہاری زخمی حالت میں گرفتار، ساتھی فرار

نیو ریلوے پھاٹک چک 84 فائیو ایل کے قریب سی سی ڈی پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک اشتہاری ملزم شدید زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، جبکہ اس کا ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو کا بڑا اقدام: ضلع بھر میں متعدد ایس ایچ اوز کے تبادلے

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) ساہیوال محمد عثمان ٹیپو نے ضلع میں امن و امان کی صورتحال کو مزید بہتر بنانے اور انتظامی امور میں تیزی لانے کے لیے بڑے پیمانے پر ایس ایچ اوز کے تبادلے اور تقرریوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔