حجرہ شاہ مقیم: پتنگ فروشی کے خلاف پولیس کی بڑی کارروائی، ملزم گرفتار، درجنوں پتنگیں برآمد
پنجاب حکومت کی جانب سے پتنگ بازی اور پتنگ فروشی پر عائد پابندی کے تحت تھانہ حجرہ شاہ مقیم کی پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ہے۔