ساہیوال: کپاس کی اگیتی کاشت اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے ’میگا کسان اجتماع‘ کا انعقاد
تحصیل ساہیوال کے گاؤں 130/9-L میں کپاس کی اگیتی کاشت کے موضوع پر ایک پروقار اور بڑے پیمانے پر کسان اجتماع منعقد کیا گیا، جس میں علاقے کے ترقی پسند کاشتکاروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔