ساہیوال: اغوا کی وارداتوں میں تشویشناک اضافہ؛ 8 لڑکیاں اغوا، پولیس کی کارروائی میں 2 طالبات برآمد
ساہیوال اور گردونواح میں اغوا کی وارداتوں میں اچانک تیزی آ گئی ہے۔ مختلف علاقوں سے 4 کمسن بچیوں سمیت مجموعی طور پر 8 لڑکیوں کو مسلح افراد نے اغوا کر لیا۔