اوکاڑہ، ساہیوال اور پاکپتن کے نوجوانوں کے لیے پاک فوج میں شمولیت کا سنہری موقع
پاکستان آرمی نے اوکاڑہ، ساہیوال اور پاکپتن کے اضلاع سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کے لیے سپاہی اور ٹیکنیکل ٹریڈز سمیت مختلف اسامیوں پر بھرتی کا اعلان کر دیا ہے۔
ساہیوال اور گردونواح کی مقامی خبریں، انتظامیہ، پولیس، ٹریفک، عوامی مسائل اور روزمرہ واقعات کی مستند اور بروقت اردو رپورٹنگ ساہیوال نیوز پر پڑھیں۔