Browsing Category

خبریں

ساہیوال اور گردونواح کی مقامی خبریں، انتظامیہ، پولیس، ٹریفک، عوامی مسائل اور روزمرہ واقعات کی مستند اور بروقت اردو رپورٹنگ ساہیوال نیوز پر پڑھیں۔

پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ: ساہیوال ڈویژن میں نئے بلدیاتی ڈھانچے کا نوٹیفکیشن جاری

محکمہ بلدیات پنجاب نے ساہیوال ڈویژن کے بلدیاتی اداروں کی نئی حدود کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت میونسپل کارپوریشن ساہیوال اور میونسپل کمیٹی چیچہ وطنی کی حدود میں بڑے پیمانے پر توسیع کر دی گئی ہے۔

پاکپتن: شوہر کے مبینہ تشدد سے خاتون جاں بحق، ملزم کی جرم چھپانے کی کوشش

پاکپتن کے نواحی علاقے میں گھریلو تشدد کا ایک انتہائی دلخراش واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک شخص نے مبینہ طور پر اپنی اہلیہ کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔