ڈی پی او ساہیوال کا چیچہ وطنی میں تیزاب گردی کے واقعے پر نوٹس، ملزم گرفتار
ڈی پی او ساہیوال کی ہدایات پر پولیس تھانہ سٹی چیچہ وطنی نے فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ملزم چاند ولد انور سکنہ احمد نگر کو فوری گرفتار کر لیا۔
ساہیوال اور گردونواح کی مقامی خبریں، انتظامیہ، پولیس، ٹریفک، عوامی مسائل اور روزمرہ واقعات کی مستند اور بروقت اردو رپورٹنگ ساہیوال نیوز پر پڑھیں۔