پنجاب سول ڈیفنس ریزیلینٹ کور کے زیرِ اہتمام نجی یونیورسٹی میں ایک روزہ بنیادی لائف سپورٹ تربیتی سیشن اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ سے متعلق آگاہی لیکچر کا انعقاد کیا گیا۔
اسسٹنٹ کمشنر ماہم واحد نے کہا ہے کہ عوام کو معیاری اور بروقت طبی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے اور اس ضمن میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔
ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن ڈاکٹر سیف اللہ نے حاجی عبدالقیوم ہسپتال کا دورہ کیا اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات اور انتظامی امور کا جائزہ لیا۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال محمد عثمان ٹیپو نے پولیس افسران و ملازمین اور ان کے اہلِ خانہ کی فلاح و بہبود کے لیے ایک اور قابلِ تحسین قدم اٹھاتے ہوئے شہر کے معروف طبی اداروں کے ساتھ خصوصی تعاون کا آغاز کر دیا ہے۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ساہیوال محمد عثمان ٹیپو نے ٹیچنگ اسپتال ساہیوال کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والے سینئرٹریفک وارڈن محمد سلیم کی خیریت دریافت کی.
بالوں کا تیزی سے گرنا اور وقت سے پہلے سفید ہونا آج کل بہت عام مسئلہ ہے۔ آپ چند آزمودہ دیسی اور قدرتی علاج باقاعدگی سے کریں تو ان شاء اللہ واضح بہتری آ سکتی ہے۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ساہیوال نیاز احمد مغل نے کہا ہے کہ معذوری محض جسمانی مسئلہ ہے، صلاحیتوں کا نہیں؛ حکومت پنجاب معذور افراد کو باعزت اور خودمختار زندگی گزارنے کے لیے تمام تر وسائل فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔