Browsing Tag

ہسپتال

کمشنر ساہیوال کا ٹیچنگ ہسپتال کا علی الصبح دورہ، مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

کمشنر ساہیوال ڈویژن ڈاکٹر آصف طفیل نے صبح سویرے ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال کا تفصیلی دورہ کیا۔ دورے کا مقصد ہسپتال میں مریضوں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لینا اور انتظامی امور کی نگرانی کرنا تھا۔

وفاقی وزیر سید عمران احمد شاہ کا نِرم کا دورہ؛ مستحق مریضوں کے لیے طبی امداد کے بجٹ میں اضافہ

وفاقی وزیر برائے تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ، سید عمران احمد شاہ نے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ری ہیبلیٹیشن میڈیسن (نِرم) کا دورہ کیا اور پاکستان بیت المال کے تحت فراہم کی جانے والی طبی مالی معاونت کا جائزہ لیا۔

شیر گڑھ: آر ایچ سی میں ٹراما سنٹر کے قیام کا مطالبہ، قیمتی انسانی جانیں ضائع ہونے پر شہریوں کا…

رورل ہیلتھ سنٹر (RHC) شیر گڑھ میں ٹراما سنٹر کی عدم موجودگی کے باعث قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع معمول بن گیا، اہل علاقہ نے حکومت پنجاب اور محکمہ صحت سے فوری طور پر جدید ٹراما سنٹر قائم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔